empty
 
 
06.10.2021 04:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی جائزہ


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے جی بی پی / یو ایس ڈی کو 1.3620 سے اوپر تجارت کرتے ہوئے دیکھا تھا اور کلیدی فیبوناچی ریزستنس اور اہم افقی ریزسٹنس کا ایریا ملا تھا ۔ تاہم دن کے آخر میں بئیرزنے واپسی کی تھی اور قیمت ریزسٹنس پر ہی بند ہوگئی تھی۔ آج قیمت نے کمزوری کی علامت ظاہر کی ہیں۔ یہ کس چیز کی علامت ہے؟

This image is no longer relevant


سبز مستطیل- ریزسٹنس کا علاقہ

سیاہ اضآفہ کی ڈھلوانی لکیریں - بُلش چینل

سیاہ افقی لکیریں - فیبوناچی ری ٹریسمنٹ

جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش چینل سے باہر نکل گیا ہے اور افقی ریزسٹنس ایریا اور 61.8 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ سے مسترد ہو گیا ہے۔ بُلز قیمت کو ہائیر لووز بناتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں اور پھر حالیہ بُلند ترین سطح سے اوپر بریک اور سبز مستطیل سے اوپر استحکام چاھتے ہیں۔ دوسری طرف بئیرز فیبوناچی ریزسٹنس پر مسترد ہونے اور چینل سے باہر نکلنے پر خوش ہیں۔ تاہم رجحان پر مکمل قابو حاصل کرنے کے لئے بئیرز کو قیمت کو حالیہ نچلی سطح سے نیچے 1.3410 تک لے جانے کی ضرورت ہوگی۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback