empty
 
 
02.03.2022 06:58 PM
مارچ 2-3 2022 کو خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی - سی ایل ) کے لیے تجارتی اشارہ: $112.50 (+2/8 میورے) سے نیچے فروخت کریں

This image is no longer relevant

تیل اضافہ جاری رکھتے ہوئے 9 سالوں کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہا ہے - آج ابھی تک دونوں ڈبلیو ٹی آئی اور برنٹ میں 8 فیصد سے ذائد کا اضافہ ہوا ہے - ڈبلیو ٹی آئی کے ایک بیرل کی تجارت خاصے ذیادہ اُتار چڑھاؤ کے ساتھ 109.64 ڈالر کی سطح پر ہو رہی ہے

امریکی تیل کی قیمت مختصر تکنیکی تصحیح بنانے سے قبل 111.47 ڈالر کی بُلند ترین سطح تک پہنچی تھی - بہرحال غالب امکان ہے کہ ابتدائی امریکی دورانیہ میں یہ 2/8+ کی ریزسٹنس 112.50 پر حاصل کرلے گا

کروڈ آئل کی قیمت میں مضبوط اضافہ کے یہاں متعدد عناصر ہیں - جن میں سے ایک صارفین کی جانب سے روسی پروڈیوسرز سے خریداری کا انکار ہے - اس کے علاؤہ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال نے سرمایہ کاروں کو پریشان کیا ہے - غالب امکان ہے کہ آنے والے دِنوں میں کروڈ آئل کی قیمت میں اضافہ جاری رہے گا

خام تیل میں اس مضبوط اضافہ نے یہاں کے کئی ممالک کو اپنے اسٹریٹجک ذخائر کے نئے اجراء کا اعلان کرنے پر مجبور کیا ہے، لیکن تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ناکافی ہو سکتا ہے۔ مارکیٹ کچھ ایساء ہی دکھا رہی ہے۔ یہ مرکزی بینکوں کے لیے افراط زر کو قابو میں لانے کی جدوجہد میں ایک بہت بڑا چیلنج بھی ہے۔

تیل کے لیے قلیل مدتی صورتحال کا تعین روس اور نیٹو کے درمیان جنگ کی صورتحال میں بنتی صورتحال سے جا سکتا ہے، جیسے مسلسل خطرات کا سامنا ہے اور یہ سرمایہ کاروں کو پریشان کئے ہوئے ہے۔

امریکہ اور دیگر تیل استعمال کرنے والے بڑے ممالک خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنے ہنگامی ذخائر سے 70 ملین بیرل تیل نکالنے پر غور کر رہے ہیں۔

یومیہ چارٹ کے مطابق، ڈبلیو ٹی آئی انتہائی اوور باٹ سطح پر پہنچ گیا ہے، جو میورے کی +2/8 کے ریزسٹنس زون کے گرد گھوم رہا ہے۔ اس سطح پر واپسی ایک موقع ہوگا کہ 8/8 میورے کی طرف $100.00 کے قریب اہداف کے ساتھ تصحیح کی صورت میں فروخت کی جائے

اگر خام تیل کی قیمت 112.50 کے ایریا کو توٹ لیتی ہے، تو ہمیں فروخت کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ قیمت نئی ریکارڈ سطح بنا سکتی ہے اور اس کا 115.00 کی سطح کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔ جب تک ڈبلیو ٹی آئی 112.50 سے نیچے تجارت کر رہا ہے تب تک اس میں اگلے چند دنوں میں فروخت کرنے کا ایک اچھا موقع ہوگا۔

ایگل انڈیکیٹر 95 پوائنٹس کے ارد گرد انتہائی اشارے دے رہا ہے جو کہ اگلے چند گھنٹوں میں 106.25 اور 100.00 کے اہداف کے ساتھ ڈبلیو ٹی آئی کو فروخت کرنے کا ایک عمدہ موقع ہوگا۔


سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز برائے 02-03 مارچ 2022

ریزسٹنس (3) 114.24

ریزسٹنس (2) 112.50

ریزسٹنس (1) 110.12

----------------------------

سپورٹ (1) 108.02

سپورٹ (2) 106.25

سپورٹ (3) 105.31

***********************************************************


منظر نامہ

ٹائم فریم : یومیہ

تجاویز : نیچے فروخت کریں

انٹری پوائنٹ : 112.50

حصّولِ نفع : 106.25,100.00

سیل سٹاپ 113.40

میورے لیولز 112.50(+2/8), 106.25(+1/8) 100.00(8/8), 93.75(7/8)

***************************************************************************

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Dimitrios Zappas
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback