empty
18.07.2022 03:45 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 18 جولائی 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر
سپورٹ تلاش کرنے سے پہلے یورو / یو ایس ڈی پچھلے ہفتے 0.0952 کی کثیر سالہ سوئنگ لوز تک نیچے چلا گیا تھا۔ پیر کے روز کے دو تجارتی دورانیوں میں پئیر نے 225 پپس کا اضافہ کرتے ہوئے 1.1075 کی سطح کو حاصل کیا ہے۔ یہ اب 1.0155 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور توقع ہے کہ قریب مُدتی تناظر میں یومیہ چارٹ پر 1.0616 کی ابتدائی ریزسٹنس کو ہدف بنائے گا۔


یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح پر پہنچنے کے بعد بئیرز کے قابو میں ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ 1.2350 اور 0.0952 کے درمیان کمی مکمل ہو گئی ہے اور ایک اہم دور ختم ہو گیا ہے۔ اگر متجوزہ ویوو کی صورتحال درست رہتی ہے تو بُلز یہاں سے مضبوطی میں رہنے کے لیے تیار ہوں گے اور قیمتیں 0.0952 کی عبوری سپورٹ سے اوپر رہیں گی۔

مزید برآں، یورو بُلز نے پہلے ہی 0.0952 اور 1.0175 کے درمیان کم درجہ کا اضافہ کر لیا ہے۔ یومیہ بنیادوں پر تنزلی یہاں سے ممکن ہیں لیکن امکان ہے کہ وہ 0.0953 عبوری سپورٹ سے پہلے ہی محدود ہو جائیں گی۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ فی گھنٹہ چارٹ پر قیمت کی فوری ریزسٹنس 1.0186 پر ہے۔ اوپر کی جانب کی بریک کو بُلز کے لیے حوصلہ افزا سمجھا جائے گا۔

آگے بڑھتے ہوئے

یہ کہ 0.0952 کے قریب بننے والی یورو / یو ایس ڈی کی حالیہ سوئنگ لو کے ساتھ یومیہ آر ایس آئی پر بُلش ڈائیورجنس بھی ہے۔ ہفتہ وار آر ایس آئی میں بھی یہی ظاہر ہوتا ہے، جو یہاں نظر نہیں آتا۔ اس کے علاوہ، یہ بھی نوٹ کریں کہ ایک ممکنہ مارننگ سٹار کینڈل سٹک انداز جمعہ کے اختتام پر 1.0097 کے قریب مکمل ہوا تھا۔ مندرجہ بالا تمام حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے، 0.0952 کے مقابلے میں مضبوط بُلش واپسی کا امکان غالب ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 0.0952 کے مقابلہ میں 1.0615 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

10 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ کو گرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ پیر کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا اپنی نیچے کی حرکت کو جاری رکھنے میں ممکنہ طور پر ناکام رہا۔ یاد کریں

Paolo Greco 13:43 2025-06-10 UTC+2

10 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ایک اور دن، منفی کی ایک اور خوراک

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے کی پیر بھر میں مخلوط تجارت ہوئی۔ ٹرینڈ لائن کو توڑنے کے باوجود، نیچے کی طرف حرکت (یعنی

Paolo Greco 13:42 2025-06-10 UTC+2

9 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جوڑا بھی جمعہ کو انہی وجوہات کی بناء پر کم تجارت کرتا

Paolo Greco 11:03 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعہ کو کم تجارت کی، اور اس کی معروضی وجوہات تھیں۔ تاہم،

Paolo Greco 11:03 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ کے رجحان میں ایک بار پھر تبدیلی

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا کم ٹریڈ کر رہا تھا، اور چونکہ ٹرینڈ لائن قیمت کے بہت قریب تھی، یہاں

Paolo Greco 10:59 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: اس بار ڈالر کب تک بڑھے گا؟

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی نسبتاً ہلکی کمی کو جاری رکھا اور دن کا اختتام چڑھتے ہوئے جانے والے

Paolo Greco 10:58 2025-06-09 UTC+2

6 جون 2025 کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی تجزیہ

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی، حالانکہ ایک بار پھر اس کی کوئی ظاہری

Paolo Greco 20:10 2025-06-06 UTC+2

6 جون 2025 کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی تجزیہ

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی جوڑے نے جمعرات کو فائدہ کے ساتھ تجارت جاری رکھی۔ ECB کی طرف سے تازہ ترین مانیٹری پالیسی میں نرمی

Paolo Greco 20:07 2025-06-06 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 6 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.1407 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخلے کے فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:56 2025-06-06 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 6 جون کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3544 کی سطح کو نمایاں کیا اور اس کی بنیاد پر مارکیٹ میں داخلے کے فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 18:44 2025-06-06 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.