empty
 
 
20.07.2022 03:36 PM
سونے کی قیمت 1710 ڈالر پر رُکی ہوئی ہے

This image is no longer relevant

ڈالر کی کمزوری کے باوجود، سونے کے بُلز کو قیمت کو بلند کرنے اور $1,720-25 کی ریزسٹنس سے اوپر جانے کے لئے مضبوطی نہیں ملی۔ جیسا کہ ہم نے سابقہ تجزیات میں ذکر کیا ہے، سونے کی قیمت $1,750-70 کی طرف بڑھنے کا جواز پیش کرتی ہے لیکن ابھی تک مضبوطی کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ یویہ چارٹ میں سونے کی قیمت تن کان سن (سُرخ لائن والا انڈیکیٹر) سے نیچے ہے۔ یہ کوئی مثبت علامت نہیں ہے کیونکہ قیمت صرف سائیڈ ویز جا رہی ہے۔ تن کان سن کی جانب سے سونے کی ریزسٹنس $1,725 ہے۔ بُلز کو اس سطح کو توڑنے کی ضرورت ہے، تاکہ کاؤنٹر ٹرینڈ $1,777 کی طرف اوپر جا سکے جہاں ہمیں کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) ملتا ہے۔ آر ایس آئی اوور سولڈ لیول پر ہے، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ قیمت اوپر جائے گی یا لازم اضافہ ملے گا آر ایس ائی کے اوور سولڈ ہونے کے سبب ایک بدترین سیل ہوئی ہے۔ بہر حال، تاجروں کو اس بات سے آگاہ ہونے کی ضرورت ہے کہ اضافہ بڑی حد تک ممکن ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback