empty
 
 
30.11.2022 09:16 PM
ڈالر انڈیکس نیاء لوئیر لوو بنانے کے لئے کمزور ہے

This image is no longer relevant
سبز لکیریں- فبونیکی ریٹیسمنٹ

سُرخ لکیریں - بیئرش چینل

ڈالر انڈیکس اب بھی قلیل مدتی بئیرش رجحان میں ہے۔ قلیل مدتی بیئرش چینل کے اندر قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانا جاری رکھے ہوئے ہے۔ قیمت 89 سے 114.75 تک کے مجموعی اضافے کے 38% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح سے بالکل اوپر 106.40 پر ہے۔ قیمت میں تازہ ترین نچلی نچلی سطح کے بعد، آر ایس آئی نے نئی کم ترین سطح فراہم نہیں کیں، بلکہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تنزلی کا رجحان ختم ہو گیا ہے۔ جب تک قیمت بیئرش چینل کے اندر رہتی ہے تب تک ایک نئی لوئیر لوو سطح کا امکان غالب ہے۔ اگلا تنزلی کا ہدف 104.95-105 پر ہے جب تک کہ قیمت 107.35 سے نیچے ہے۔ اگر ایک نئی بُلش ڈائیورجنس ملتی ہے تو اضافہ اور واپس جانے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ 105 کے ارد گرد 38% فیبوناچی ریٹریسمنٹ بہت اہم تکنیکی سپورٹ ہے اور میں اس سطح سے مضبوط اچھال کی توقع کرتا ہوں۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback