empty

یہ انڈیکٹر دو لائینوں پر مشتعمل ہے جو کہ بائے سٹاپ کی قسم اور بائے لمٹ کی قسم کے اوسط پینڈنگ آڈرز کو ظاہر کرتی ہے – یہ دونوں قسمیں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ تاجر کرنسی پئیر مییں لانگ پوزیشنز لینے کے لئے کتنا لگاو رکھتے ہیں

سیل لمٹ آڈرز کی اوسط پرائس ویلیو اگر تجارت کے دوران کوئی ریلی بنتی ہے تو ایک اندازہ ریزسٹنس لیول کو ظاہر کرتی ہے لہذا جب قیمت سیل لمٹ آڈرز کے درمیانہ انٹری پوائنٹ کی جانب جارہی ہوتی ہے تو ریٹ میں اضآفہ کا امکان ہوتا ہے – سیل سٹاپ آڈرز کی اوسط ویلیو اگر مارکیٹ میں تجارت کے دوران قیمت کم ہوتی ہے تو یہ اندازا بریک آوٹ لیول کو ظاہر کرتی ہے – اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اوسط لیول کہ جس پر سیل سٹاپ آڈرز لگائے جاتے ہیں بئیرز کے تنزلی کے رجحان میں شامل ہونے کا متوقع لیول ہوتا ہے

سیل لمٹ اور سیل سٹاپ آڈرز کے اوسط انٹری پوائنٹس کی ویلیو کبھی قیمت کے موجودہ لیول پر نہیں پہنچ سکتی کیونکہ قیمت مسلسل اتار چڑھاو کا شکار رہتی ہے ، پینڈنگ سیل کے آڈرز میں اضآفہ سیل لمٹ اور سیل سٹاپ آڈرز میں مزید اضافہ کا باعث بنتا ہے- اسی وجہ سے یہ انڈیکٹر صرف یہ جاننے کے لئے استعمال ہوسکتا ہے کہ اوسط ویلیو برائے سیل لمٹ اور سیل سٹاپ حالیہ قیمت سے فی الوقت کتنا قریب ہے

انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں

یورو یو ایس ڈ ی کے لئے ای یو
جی بی پی یو ایس ڈی ایکس ایکس کے لئے جی یو
یوایس ڈی سی ایچ ایف کے لئے یو سی
یو ایس ڈی جے پی وائے کے لئے یو جے
یو ایس ڈی سی اے ڈی کے لئے یو ڈی
یورو سی ایچ ایف کے لئے ای سی
یورو جے پی وائے کے لئے ای جے
جی بی پی سی ایچ ایف کے لئے جی سی
جی بی پی جے پی وائے کے لئے جی جے

سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.