empty
08.07.2019 08:01 AM
اہم کرنسی جوڑوں کا فراکٹل تجزیہ برائے8 جولائی

پیشین گوئی برائے 8 جولائی

ایچ ون چارٹ پر کرنسی جوڑوں کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو/ ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.1299، 1.1286، 1.1257، 1.1238، 1.1208، 1.1191، 1.1155 اور 1.1129. یہاں، ہم 28 جون کے تنزلی ڈھانچہ پر مسلسل نظررکھے ہوئے ہیں.قلیل مدتی تنزلی موو 1.1208 - 1.1191 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون واضح تنزلی مووکے ساتھ ہونا چاہئے. یہاں، مقصد 1.1155 ہے.باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.1129 کی سطح ہے. اس سطح پرپہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو1.1238 - 1.1257 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون تصحیح میں گہرا اضافہ کریگا. یہاں، مقصد 1.1286 ہے. 1.1286 - 1.1299 کی حد تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان - 28 جون کے لوکل تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں1.1238 منافع لیں: 1.1255

خریدیں1.1258 منافع لیں: 1.1285

فروخت : 1.1208 منافع لیں: 1.1192

فروخت: 1.1189 منافع لیں: 1.1155

This image is no longer relevant

پاؤنڈ / ڈالر جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.2628، 1.2611، 1.2568، 1.2539، 1.2493، 1.2466 اور 1.2412. یہاں، ہم 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ کی ترقی کو فالوکررہے ہیں.قلیل مدتی تنزلی موو1.2493 - 1.2466 کی حد میں متوقع ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.2412 کی سطح ہے. 1.2465 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد جس مووکی توقع ہے.

قلیل مدتی اضافی موو1.2539 - 1.2568 کی حد میں متوقع ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 1.2611 ہے. 1.2611 - 1.2628 کی حد تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے جس سے، ہم اضافی سلسلہ کے لئے بیان کردہ ابتدائی حالات کی رکاوٹوں کے دور ہونے کی امید کرتے ہیں.

اہم رجحان - 25 جون کے تنزلی ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.2540 منافع لیں: 1.2566

خریدیں: 1.2570 منافع لیں: 1.2610

فروخت: 1.2493 منافع لیں: 1.2467

فروخت: 1.2464 منافع لیں: 1.2419

This image is no longer relevant

ڈالر/ فرانک جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.0070، 1.0008، 0.9980، 0.9938، 0.9905، 0.9881، 0.9841 اور 0.9810. یہاں، ہم 25 جون کے بڑھتے ہوئے سلسلہ کی ترقی کومسلسل فالوکررہےہیں. 0.9938 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، مقصد 0.9980 ہے. 0.9980 - 1.0008 کی حد میں قیمت کونسولیڈیشن ہے اور اس وجہ سے، تصحیح شروع ہونے کا زیادہ امکان ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.0070 کی سطح ہے.

قلیل مدتی تنزلی موو0.9905 - 0.9881 کی حد میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون لمبی تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 0.9841 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کی قیمت میں 0.9810 کے تنزلی سلسلہ کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل ہوگی.

اہم رجحان 25 جون کے بڑھتا ہوا سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.9939 منافع لیں: 0.9980

خریدیں: 0.9982 منافع لیں: 1.0008

فروخت: 0.9905 منافع لیں: 0.9883

فروخت: 0.9878 منافع لیں: 0.9844

This image is no longer relevant

ڈالر/ ین جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں 110.09، 109.56، 109.21، 108.70، 108.29، 108.06 اور 107.61 ہیں. یہاں، ہم 25 جون سے بڑھتےہوئے ڈھانچہ کی ترقی کو مسلسل فالوکررہےہیں . 108.70 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہمیں109.21 کی سطح پرواضح مووکی توقع ہے. اورقلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ کونسولیڈیشن 109.21 - 109.56 کی حد میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 110.09 کی سطح ہے. جس پرموو109.56 کے بریک ڈاون کے بعد متوقع ہے.

قلیل مدتی تنزلی موو108.29 - 108.06 کی حد میں ممکن ہے. آخری قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصےتک تصحیح کا اضافہ کرے گا. یہاں، ہدف 107.61 ہے. یہ سطح ٹاپ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان: 25 جون کے بڑھتا ہوا ڈھانچہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 108.70 منافع لیں: 109.20

خریدیں: 109.23 منافع لیں: 109.53

فروخت: 108.29 منافع لیں: 108.06

فروخت: 108.03 منافع لیں: 107.65

This image is no longer relevant

کینیڈا ڈالر/ امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 1.3272، 1.3238، 1.3212، 1.3174، 1.3142، 1.3051، 1.3027 اور 1.3001. یہاں، قیمت 4 جولائی کی بڑھتی ہوئی موو کے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے. 1.3142 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد ٹاپ تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 1.3174 ہے، جس میں کونسولیڈیشن اس سطح کے قریب ہے. 1.3175 کی سطح کا بریک ڈاون واضح مووکا اضافہ کریگا. یہاں، ہدف 1.3212 ہے. قلیل مدتی اضافی موو، ساتھ ہی ساتھ استحکام 1.3212 - 1.3238 کی حد میں ہے. ٹاپ کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 1.3272 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم باٹم تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

1.3051 کی سطح بڑھتے ہوئے ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے. اس کا بریک ڈاون 1.3027 کی سطح تک موو کا اضافہ کریگا. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں1.3001 کی سطح ہے.

اہم رجحان 4 جولائی کے اضافی رجحان کے لئے ممکنہ شکل کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 1.3142 منافع لیں: 1.3172

خریدیں: 1.3176 منافع لیں: 1.3212

فروخت: 1.3050 منافع لیں: 1.3028

فروخت: 1.3025 منافع لیں: 1.3001

This image is no longer relevant

آسٹریلوی ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے، چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 0.7048، 0.7010، 0.6990، 0.6950، 0.6922، 0.6886 اور 0.6863. یہاں، قیمت 4 جولائی کے تنزلی سلسلہ کے لئے ممکنہ شکل بناتی ہے. 0.6950 کی سطح کے بریک ڈاون کے بعد باٹم تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 0.6922 ہے، جہاں قیمت کی مضبوطی اس سطح کے قریب ہے. 0.6921 کی سطح کے بریک ڈاون سے واضح مووکی ترقی ہوگی. یہاں، ہدف 0.6886 ہے. تنزلی رجحان کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 0.6863 کی سطح ہے. جس تک پہنچنے کے بعد، ہم کونسولیڈیشن، اور ساتھ ہی ساتھ ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو0.6990 - 0.7010 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کے بریک ڈاون سے ایک اضافی ڈھانچہ بنانا ہوگا. یہاں، ممکنہ ہدف 0.7048 ہے.

اہم رجحان - 4 جولائی کے تنزلی موو کے لئے ممکنہ شکل کا قیام ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 0.6990 منافع لیں: 0.7008

خریدیں: 0.7013 منافع لیں: 0.7045

فروخت: 0.6950 منافع لیں: 0.6925

فروخت: 0.6920 منافع لیں: 0.6888

This image is no longer relevant

یورو/ یین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 122.28، 121.89، 121.67، 121.41، 121.22، 120.92 اور 120.48. یہاں، ہم 1جولائی کے تنزلی سلسلہ کو مسلسل فالو کررہے ہیں. اس کی قیمت 121.41 - 121.22 کی شور حد سے قیمت گزرنےکے بعد باٹم تک مووکا تسلسل متوقع ہے. اس صورت میں، ہدف 120.92 ہے، جس میں اس سطح کے قریب، کونسولیڈیشن ہے. باٹم کی ممکنہ قیمت، ہمارے خیال میں 120.48 کی سطح ہے. جہاں پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واہپسی کی امید کرتے ہیں.

مضبوط موو121.67 - 121.89 کی حد میں ممکن ہے. بعد والی قیمت کا بریک ڈاون طویل عرصے تک تصحیح کرے گا. یہاں، مقصد 122.28 ہے. یہ سطح تنزلی ڈھانچہ کے لئے اہم حمایت ہے.

اہم رجحان 1 جولائی کے تنزلی سلسلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: منافع لیں

خریدیں: 121.94 منافع لیں: 122.28

فروخت: 121.22 منافع لیں: 120.94

فروخت: 120.90 منافع لیں: 120.50

This image is no longer relevant

پونڈ / ین جوڑی کے لئے، ایچ ون چارٹ پراہم سطحیں ہیں: 136.31، 135.87، 135.65، 135.24، 134.99 اور 134.50. یہاں، ہم جولائی 1 سے تنزلی سلسلہ پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں. فی الحال، قیمت تصحیح زون میں ہے. قلیل مدتی تنزلی موو135.24 - 134.99 کی حد میں متوقع ہے.امید ہے کہ آخری قیمت کا بریک ڈاون ہمیں ممکنہ ہدف - 134.50 کی جانب موو کی اجازت دیگا. اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم ٹاپ تک واپسی کی امید کرتے ہیں.

قلیل مدتی اضافی موو135.87 - 136.31 کی حد میں ممکن ہے، -136.31 کی سطح تک ، ہم اضافی سلسلہ کی ممکنہ طور پر فورمالائزڈ ہونے کی امید کرتے ہیں.

اہم رجحان 1 جولائی،تنزلی رجحان،تصحیح کا مرحلہ ہے.

تجارتی تجاویز:

خریدیں: 135.90 منافع لیں: 136.30

فروخت: 135.24 منافع لیں: 135.00

فروخت: 134.95 منافع لیں: 134.50

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

چین نے وارننگ جاری کر دی۔

چین نے ان ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایسے معاہدے کرنے سے گریز کریں جن سے بیجنگ کے مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے،

Jakub Novak 17:10 2025-04-22 UTC+2

ستمبر 24-26 2024 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1150 سے نیچے فروخت کریں (7/8 مرے - 21 ایس ایم اے)

تکنیکی طور پر، یورو کو زیادہ فروخت ہوتے دیکھا جاتا ہے۔ قیمت کی کلید 21 ایس ایم اے سے نیچے رہنا ہے۔ اسے فروخت کرنے کے سگنل

Dimitrios Zappas 17:27 2024-09-24 UTC+2

آسٹریلوی ڈالر/جاپانی ین کراس کرنسی پیئرز کی انٹرا ڈے پرائس موومنٹ کا تکنیکی تجزیہ، بدھ 29 مئی 2024۔

آسٹریلوی ڈالر/جاپانی ین کراس کرنسی پیئر کے 4 گھنٹے کے چارٹ پر، آپ بیئرش ڈائیورجینٹ بار کی ظاہری شکل دیکھ سکتے ہیں جو کہ پہلا وائز مین سگنل

Arief Makmur 12:45 2024-05-29 UTC+2

اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 13 اگست 2021

یورو/ ڈالر پئیر کے لئے اہم سطحیں یہ ہیں: 1.1773, 1.1761, 1.1741, 1.1729, 1.1705, 1.1694, اور 1.1671. یہاں ہم 30 جولائی سے نیچے کی طرف بننے والے نظام کی ترقی

Daichi Takahashi 16:00 2021-08-13 UTC+2

12 اگست، 2021 کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ امریکی ڈالر کی جوڑی اصلاح میں ہے۔ ہم 1.1773 کی سطح تک اوپری رجحان کے لیے مضبوط ابتدائی حالات کی تشکیل کی توقع کرتے ہیں۔ برطانوی پاؤنڈ / امریکی

Daichi Takahashi 11:31 2021-08-12 UTC+2

11 اگست، 2021 کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ امریکی ڈالر کی جوڑی قدر کی حد (1.1671) کے قریب پہنچ رہی ہے۔ 1.1705 - 1.1694 کی حد سے اصلاح بہت ممکن ہے۔ برطانوی پاؤنڈ/ امریکی ڈالر کی جوڑی

Daichi Takahashi 10:57 2021-08-11 UTC+2

10 اگست، 2021 کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ امریکی ڈالر کی جوڑی 1.1723 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد 30 جولائی سے نیچے کی جانب بڑھنے کی توقع ہے۔ کلیدی انٹرا ڈے معاونتی سطح 1.1773 ہے۔ برطانوی

Daichi Takahashi 10:53 2021-08-10 UTC+2

اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 09 اگست 2021

توقع ہے کہ 1.1740 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد 30 جولائی سے یورو/ یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی کا رجحان مزید بڑھ جائے گا۔ اہم یومیہ سپورٹ لیول

Daichi Takahashi 11:25 2021-08-09 UTC+2

5 اگست کو کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹرل تجزیہ

یورو/ ڈالر جوڑی کے لیے، کلیدی سطحیں ہیں: 1.1920، 1.1896، 1.1874، 1.1854، 1.1844، 1.1830، 1.1808، اور 1.1798۔ ہم 23 جولائی سے اوپر کی ساخت کی ترقی کی پیروی

Daichi Takahashi 10:10 2021-08-05 UTC+2

اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 03 اگست 2021

یورو/ ڈالر پئیر کے لئے کلیدی سطحیں 1.1984، 1.1962، 1.1948، 1.1920، 1.1896، 1.1870، 1.1855 اور 1.1833 ہیں ۔ ہم 223 جولائی سے اضافہ رجحان کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔

Daichi Takahashi 14:05 2021-08-03 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.