empty
27.01.2023 03:54 PM
یورو / یو ایس ڈی: 27 جنوری کو امریکی دورانیہ کے لیے تجارتی منصوبہ۔ صبح کی تجارت کا تجزیہ۔ یورو 1.0889 سے اوپر بڑھنے سے قاصر ہے۔


یورو / یو ایس ڈی پر لمبی پوزیشنیں کب کھولیں

اپنے صبح کے مضمون میں، میں نے آپ کی توجہ 1.0889 کی طرف مبذول کرائی اور اس سطح پر توجہ کے ساتھ فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی ۔ اب، آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھیں اور معلوم کریں کہ اصل میں کیا ہوا ہے۔ خالی اقتصادی کیلنڈر کے پس منظر میں یورو بڑھ کر 1.0889 تک اوپر گیا۔ میں نے اپنی صبح کی پیشین گوئی میں اس طرح کے امکان کا ذکر کیا تھا۔ اس کے بعد، ایک مصنوعی بریک آؤٹ ہوا. تاہم، پئیر میں کوئی بڑی تنزلی نہیں ہوئی. ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت پئیر کمزور مندی کی رفتار کے ساتھ 1.0889 کے ارد گرد تجارت کر رہا ہے۔

This image is no longer relevant


امریکی دورانیہ میں، امریکہ اہم اقتصادی رپورٹوں کو جاری جو یورو کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو مضبوط کر سکتی ہیں۔ گزشتہ روز بھی ایسی ہی صورتحال دیکھنے میں آئی۔ پی سی ای پرائس انڈیکس اور گھریلو آمدنی اور اخراجات کا ڈیٹا آج واجب الادا ہے۔ ان اعداد و شمار میں اضافہ فیڈ کی شرح کے فیصلے کی مارکیٹ کی توقعات کو متاثر کر سکتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ریگولیٹر اگلے ہفتے اپنے ریٹ کے فیصلے کا اعلان کرے گا۔ امریکی ڈالر مضبوط ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر یونیورسٹی آف مشی گن کنزیومر سینٹیمنٹ انڈیکس بھی ماہرین اقتصادیات کی پیشین گوئیوں سے بہتر رہے ہیں۔ یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ میری حکمت عملی تنزلی پر یورو خریدنا ہے۔ 1.0853 کا غلط بریک آؤٹ خرید کا اشارہ دے گا۔ جوڑی کے بجائے تیزی سے چڑھنے کا امکان ہے۔ ہدف کی سطح 1.0889 کی صبح کی ریزسٹنس سطح ہوگی۔ پئیر اس سطح سے اوپر بڑھنے میں ناکام رہی۔ اس سطح کا بریک آؤٹ اور نیچے کی طرف دوبارہ ٹیسٹ صرف کمزور امریکی ڈیٹا کے باعث ہی ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو، فیڈ مستقبل میں کم جارحانہ طور پر شرحوں میں اضافہ کرے گا۔ یہ 1.0927 تک اضافے کے امکان کے ساتھ ایک نیا خرید کا اشارہ لے سکتا ہے۔ اس سطح کا بریک آؤٹ بئیرز کو اپنے سٹاپ لاس آرڈرز کو بند کرنے پر بھی مجبور کر دے گا، جس سے 1.0969 تک اضافے کے امکان کے ساتھ خرید کا اشارہ ملے گا۔ اس سطح پر، میں منافع کو بند کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔ اگر یورو / یو ایس ڈی میں کمی آتی ہے اور خریدار 1.0853 پر کوئی سرگرمی نہیں دکھاتے ہیں، یا اگر مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد اس سطح سے کوئی بڑا اضافہ نہیں ہوتا ہے، تو میں آپ کو لانگ پوزیشنز بند کرنے کا مشورہ دوں گا۔ اس صورت میں، 1.0820 کی سپورٹ لیول پر توجہ مرکوز کرنا بہتر ہے۔ اس سطح کا صرف مصنوعی بریک آؤٹ ہی خرید کا اشارہ دے گا۔ آپ 1.0784 یا 1.0735 کی کم ترین سطح اضافہ پر یورو / یو ایس ڈی خرید سکتے ہیں جس کے لئے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح کو ذہن میں رکھا جا سکتا ہے

یورو / یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کب کھولیں

بئیرز 1.0889 کی سطح کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ تاہم، یہ بھی ایک بڑی تنزلی کی تجارت کا سبب نہیں بنا. جب تک تجارت 1.0889 سے نیچے ہو رہی ہے تب تک یورو میں تنزلی سکتا ہے۔ حوصلہ افزا امریکی رپورٹس مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو، یہ امریکی ڈالر میں اضافے کا عمل بن سکتا ہے۔ لہذا، 1.0853 کا بریک آؤٹ اور نیچے کی طرف دوبارہ ٹیسٹ 1.0820 پر واپس جانے کے مقصد کے ساتھ فروخت کا اشارہ فراہم کرے گا۔ اس سطح سے نیچے گرنے سے 1.0784 میں مزید نمایاں تصحیح ملے گی، جس سے بئیرز کو سبقت لینے میں مدد ملے گی۔ اس سطح پر، میں منافع کو حاصل کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔ اگر امریکی دورانیہ میں یورو / یو ایس ڈی اوپر جاتا ہے، تو بہتر ہے کہ 1.0889 کی ریزسٹنس سطح پر مختصر پوزیشنیں کھولیں، جیسا کہ میں نے اوپر ذکر کیا ہے۔ اس سطح کا مصنوعی بریک آؤٹ ایک بہترین فروخت کا اشارہ بنائے گا۔ اگر پئیر دوپہر میں 1.0889 سے نیچے نہیں جاتا اور امریکی اعداد و شمار مایوس کن ہیں، تو مصنوعی بریک آؤٹ کے بعد صرف 1.0927 کی ریزسٹنس سطح پر مختصر پوزیشن لینا دانشمندی ہوگی۔ آپ 1.0969 کی بُلند ترین سطح سے ایک اچھال پر یورو / یو ایس ڈی فروخت کر سکتے ہیں جس کے لئے 30-35 پپس کی یومیہ تصحیح کو ذہن میں رکھا جا سکتا ہے

This image is no longer relevant

سی او ٹی رپورٹ

سب سے پہلے، آئیے ہم فیوچر مارکیٹ اور سی او ٹی رپورٹ میں تبدیلیوں پر توجہ مرکوز کریں۔ 17 جنوری کی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ اور شارٹ دونوں پوزیشنوں کی تعداد میں کمی آئی۔ اگلے ہفتے ہونے والی فیڈ میٹنگ سے قبل یورو میں تیزی سے اضافے کے بعد تاجروں نے انتظار اور دیکھو کا طریقہ اختیار کیا۔ امریکی معیشت پر کافی کمزور بنیادی اعداد و شمار، خاص طور پر دسمبر میں خوردہ فروخت میں کمی، ملک کی مجموعی صورت حال کی خرابی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ مالیاتی پالیسی میں مزید سختی اور بھی زیادہ منفی نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ دوسری طرف، افراط زر میں کمی جاری ہے، اس طرح ایف ای ڈی حُکام کو شرح سود میں اضافے پر نظر ثانی کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ دریں اثنا، یورو کو ای سی بی کے حکام کی حمایت حاصل ہے جو افراط زر سے نمٹنے کے لیے شرح میں مزید اضافے پر اصرار کرتے ہیں۔ پس منظر میں، یورو/ڈالر پئیر نئی مقامی بلندیوں کو پہنچ رہا ہے۔ سی او ٹی رپورٹ سے ظاہر ہوتا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز کی تعداد 10,344 سے کم ہو کر 228,279 رہ گئی ہے، جبکہ مختصر غیر تجارتی عہدوں کی تعداد 2,346 سے 101,295 تک کم ہو گئی ہے۔ ہفتے کے اختتام پر، کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن 134,982 سے کم ہو کر 126,984 ہو گئی۔ یہ سب بتاتے ہیں کہ سرمایہ کار یورو میں مزید اضافہ پر یقین رکھتے ہیں لیکن وہ اب بھی مرکزی بینکوں کی جانب سے مستقبل کی شرح سود پر واضح تصویر کا انتظار کر رہے ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.0787 کے مقابلے میں 1.0833 تک بڑھ گئی۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے قریب ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ کے شرکاء ابہام کا شکار ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں اضافہ ہوتا ہے تو اس کو 1.0900 کے قریب انڈیکیٹر کی بالائی حد پر ریزسٹنس کا سامنا ہو گا

تکنیکی انڈیکیٹرز کی وضاحت

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر (موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس - کنورجنس / ڈائیورجن برائے موونگ ایوریج ) تیز ای ایم اے پریڈ 12 سُست ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 09

بولنجر بینڈز (بولینجر بینڈز) پریڈ 20

غیر کمرشل تاجر - قیاس آرائیاں کرنے والے جیسے ریٹیل تاجر، ہیج فنڈز، اور بڑے ادارے جو فیوچرز مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور کچھ ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

غیر تجارتی لانگ پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی کُل کُھلی لانگ پوزیشنز کو ظاہر کرتی ہیں۔

غیر تجارتی مختصر پوزیشنیں غیر تجارتی تاجروں کی کل مختصر کُھلی پوزیشن کو ظاہر کرتی ہیں۔

مجموعی طور پر غیر تجارتی نقد پوزیشن کا توازن غیر تجارتی تاجروں کی مختصر اور طویل پوزیشنوں کے درمیان فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

11 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ ایک نئے اضافے سے پہلے رک گیا

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی کی جوڑی نے منگل کے روز افراتفری کے ساتھ تجارت جاری رکھی لیکن مندی والے لہجے

Paolo Greco 16:21 2025-06-11 UTC+2

11 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: بلندی پر فلیٹ موومنٹ

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کا جوڑا منگل بھر میں دونوں سمتوں میں حرکت کرتا رہا۔ یہ حرکتیں فلیٹ مارکیٹ کی نشاندہی کرتی ہیں۔

Paolo Greco 16:17 2025-06-11 UTC+2

10 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ کو گرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ پیر کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا اپنی نیچے کی حرکت کو جاری رکھنے میں ممکنہ طور پر ناکام رہا۔ یاد کریں

Paolo Greco 13:43 2025-06-10 UTC+2

10 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ایک اور دن، منفی کی ایک اور خوراک

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے کی پیر بھر میں مخلوط تجارت ہوئی۔ ٹرینڈ لائن کو توڑنے کے باوجود، نیچے کی طرف حرکت (یعنی

Paolo Greco 13:42 2025-06-10 UTC+2

9 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جوڑا بھی جمعہ کو انہی وجوہات کی بناء پر کم تجارت کرتا

Paolo Greco 11:03 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعہ کو کم تجارت کی، اور اس کی معروضی وجوہات تھیں۔ تاہم،

Paolo Greco 11:03 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ کے رجحان میں ایک بار پھر تبدیلی

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا کم ٹریڈ کر رہا تھا، اور چونکہ ٹرینڈ لائن قیمت کے بہت قریب تھی، یہاں

Paolo Greco 10:59 2025-06-09 UTC+2

9 جون کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: اس بار ڈالر کب تک بڑھے گا؟

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی نسبتاً ہلکی کمی کو جاری رکھا اور دن کا اختتام چڑھتے ہوئے جانے والے

Paolo Greco 10:58 2025-06-09 UTC+2

6 جون 2025 کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی تجزیہ

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی، حالانکہ ایک بار پھر اس کی کوئی ظاہری

Paolo Greco 20:10 2025-06-06 UTC+2

6 جون 2025 کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی تجزیہ

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی جوڑے نے جمعرات کو فائدہ کے ساتھ تجارت جاری رکھی۔ ECB کی طرف سے تازہ ترین مانیٹری پالیسی میں نرمی

Paolo Greco 20:07 2025-06-06 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.